21
Al-Anbiyaa (The Prophets)
112 آیات · مکہ
سورة الأنبياء
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
21:66

قَالَ اَفَتَعۡبُدُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ مَا لَا يَنۡفَعُكُمۡ شَيۡـًٔا وَّلَا يَضُرُّكُمۡؕ‏

(ابراہیم نے) کہا پھر تم خدا کو چھوڑ کر کیوں ایسی چیزوں کو پوجتے ہو جو نہ تمہیں کچھ فائدہ دے سکیں اور نقصان پہنچا سکیں؟

← پچھلی آیت
اگلی آیت →