21
Al-Anbiyaa (The Prophets)
112 آیات · مکہ
سورة الأنبياء
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
21:98

اِنَّكُمۡ وَمَا تَعۡبُدُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ حَصَبُ جَهَنَّمَؕ اَنۡتُمۡ لَهَا وٰرِدُوۡنَ

(کافرو اس روز) تم اور جن کی تم خدا کے سوا عبادت کرتے ہو دوزخ کا ایندھن ہوں گے۔ اور تم سب اس میں داخل ہو کر رہو گے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →