8
Al-Anfaal (The Spoils of War)
75 آیات · مدینہ
سورة الأنفال
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
8:10

وَمَا جَعَلَهُ اللّٰهُ اِلَّا بُشۡرٰي وَلِتَطۡمَئِنَّ بِهٖ قُلُوۡبُكُمۡؕ وَمَا النَّصۡرُ اِلَّا مِنۡ عِنۡدِ اللّٰهِؕ اِنَّ اللّٰهَ عَزِيۡزٌ حَكِيۡمٌࣖ‏

اور اس مدد کو خدا نے محض بشارت بنایا تھا کہ تمہارے دل سے اطمینان حاصل کریں۔ اور مدد تو الله ہی کی طرف سے ہے۔ بےشک خدا غالب حکمت والا ہے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →