8
Al-Anfaal (The Spoils of War)
75 آیات · مدینہ
سورة الأنفال
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
8:38

قُلۡ لِّلَّذِيۡنَ كَفَرُوۡ٘ا اِنۡ يَّنۡتَهُوۡا يُغۡفَرۡ لَهُمۡ مَّا قَدۡ سَلَفَۚ وَاِنۡ يَّعُوۡدُوۡا فَقَدۡ مَضَتۡ سُنَّتُ الۡاَوَّلِيۡنَ

(اے پیغمبر) کفار سے کہہ دو کہ اگر وہ اپنے افعال سے باز آجائیں تو جو ہوچکا وہ انہیں معاف کردیا جائے گا۔ اور اگر پھر (وہی حرکات) کرنے لگیں گے تو اگلے لوگوں کا (جو) طریق جاری ہوچکا ہے (وہی ان کے حق میں برتا جائے گا)

← پچھلی آیت
اگلی آیت →