8
Al-Anfaal (The Spoils of War)
75 آیات · مدینہ
سورة الأنفال
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
8:63

وَاَلَّفَ بَيۡنَ قُلُوۡبِهِمۡؕ لَوۡ اَنۡفَقۡتَ مَا فِي الۡاَرۡضِ جَمِيۡعًا مَّا٘ اَلَّفۡتَ بَيۡنَ قُلُوۡبِهِمۡۙ وَلٰكِنَّ اللّٰهَ اَلَّفَ بَيۡنَهُمۡؕ اِنَّهٗ عَزِيۡزٌ حَكِيۡمٌ

اور ان کے دلوں میں الفت پیدا کردی۔ اور اگر تم دنیا بھر کی دولت خرچ کرتے تب بھی ان کے دلوں میں الفت نہ پیدا کرسکتے۔ مگر خدا ہی نے ان میں الفت ڈال دی۔ بےشک وہ زبردست (اور) حکمت والا ہے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →