29
Al-Ankaboot (The Spider)
69 آیات · مکہ
سورة العنكبوت
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
29:23

وَالَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا بِاٰيٰتِ اللّٰهِ وَلِقَآئِهٖ٘ اُولٰٓئِكَ يَئِسُوۡا مِنۡ رَّحۡمَتِيۡ وَاُولٰٓئِكَ لَهُمۡ عَذَابٌ اَلِيۡمٌ

اور جن لوگوں نے خدا کی آیتوں سے اور اس کے ملنے سے انکار کیا وہ میری رحمت سے نااُمید ہوگئے ہیں اور ان کو درد دینے والا عذاب ہوگا

← پچھلی آیت
اگلی آیت →