2
Al-Baqara (The Cow)
286 آیات · مدینہ
سورة البقرة
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
2:153

يٰ٘اَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوا اسۡتَعِيۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَالصَّلٰوةِؕ اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِيۡنَ

اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد لیا کرو بےشک خدا صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →