98
Al-Bayyina (The Evidence)
8 آیات · مدینہ
سورة البينة
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
98:6

اِنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا مِنۡ اَهۡلِ الۡكِتٰبِ وَالۡمُشۡرِكِيۡنَ فِيۡ نَارِ جَهَنَّمَ خٰلِدِيۡنَ فِيۡهَاؕ اُولٰٓئِكَ هُمۡ شَرُّ الۡبَرِيَّةِؕ‏

جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ دوزخ کی آگ میں پڑیں گے (اور) ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ یہ لوگ سب مخلوق سے بدتر ہیں

← پچھلی آیت
اگلی آیت →