25
Al-Furqaan (The Criterion)
77 آیات · مکہ
سورة الفرقان
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
25:4

وَقَالَ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡ٘ا اِنۡ هٰذَا٘ اِلَّا٘ اِفۡكُ اِۨفۡتَرٰىهُ وَاَعَانَهٗ عَلَيۡهِ قَوۡمٌ اٰخَرُوۡنَۚۛ فَقَدۡ جَآءُوۡ ظُلۡمًا وَّزُوۡرًاۚۛ‏

اور کافر کہتے ہیں کہ یہ (قرآن) من گھڑت باتیں ہی جو اس (مدعی رسالت) نے بنالی ہیں۔ اور لوگوں نے اس میں اس کی مدد کی ہے۔ یہ لوگ (ایسا کہنے سے) ظلم اور جھوٹ پر (اُتر) آئے ہیں

← پچھلی آیت
اگلی آیت →