40
Al-Ghaafir (The Forgiver)
85 آیات · مکہ
سورة غافر
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
40:41

وَيٰقَوۡمِ مَا لِيۡ٘ اَدۡعُوۡكُمۡ اِلَي النَّجٰوةِ وَتَدۡعُوۡنَنِيۡ٘ اِلَي النَّارِؕ‏

اور اے قوم میرا کیا (حال) ہے کہ میں تم کو نجات کی طرف بلاتا ہوں اور تم مجھے (دوزخ کی) آگ کی طرف بلاتے ہو

← پچھلی آیت
اگلی آیت →