40
Al-Ghaafir (The Forgiver)
85 آیات · مکہ
سورة غافر
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
40:44

فَسَتَذۡكُرُوۡنَ مَا٘ اَقُوۡلُ لَكُمۡؕ وَاُفَوِّضُ اَمۡرِيۡ٘ اِلَي اللّٰهِؕ اِنَّ اللّٰهَ بَصِيۡرٌۭ بِالۡعِبَادِ

جو بات میں تم سے کہتا ہوں تم اسے آگے چل کر یاد کرو گے۔ اور میں اپنا کام خدا کے سپرد کرتا ہوں۔ بےشک خدا بندوں کو دیکھنے والا ہے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →