15
Al-Hijr (The Rock)
99 آیات · مکہ
سورة الحجر
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
15:47

وَنَزَعۡنَا مَا فِيۡ صُدُوۡرِهِمۡ مِّنۡ غِلٍّ اِخۡوَانًا عَلٰي سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِيۡنَ

اور ان کے دلوں میں جو کدورت ہوگی ان کو ہم نکال کر (صاف کر) دیں گے (گویا) بھائی بھائی تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے بیٹھے ہوئے ہیں

← پچھلی آیت
اگلی آیت →