15
Al-Hijr (The Rock)
99 آیات · مکہ
سورة الحجر
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
15:56

قَالَ وَمَنۡ يَّقۡنَطُ مِنۡ رَّحۡمَةِ رَبِّهٖ٘ اِلَّا الضَّآلُّوۡنَ

(ابراہیم نے) کہا کہ خدا کی رحمت سے (میں مایوس کیوں ہونے لگا اس سے) مایوس ہونا گمراہوں کا کام ہے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →