49
Al-Hujuraat (The Inner Apartments)
18 آیات · مدینہ
سورة الحجرات
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
49:15

اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا بِاللّٰهِ وَرَسُوۡلِهٖ ثُمَّ لَمۡ يَرۡتَابُوۡا وَجٰهَدُوۡا بِاَمۡوَالِهِمۡ وَاَنۡفُسِهِمۡ فِيۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِؕ اُولٰٓئِكَ هُمُ الصّٰدِقُوۡنَ

مومن تو وہ ہیں جو خدا اور اس کے رسول پر ایمان لائے پھر شک میں نہ پڑے اور خدا کی راہ میں مال اور جان سے لڑے۔ یہی لوگ (ایمان کے) سچے ہیں

← پچھلی آیت
اگلی آیت →