17
Al-Israa (The Night Journey)
111 آیات · مکہ
سورة الإسراء
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
17:87

اِلَّا رَحۡمَةً مِّنۡ رَّبِّكَؕ اِنَّ فَضۡلَهٗ كَانَ عَلَيۡكَ كَبِيۡرًا

مگر (اس کا قائم رہنا) تمہارے پروردگار کی رحمت ہے۔ کچھ شک نہیں کہ تم پر اس کا بڑا فضل ہے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →