17:96
قُلۡ كَفٰي بِاللّٰهِ شَهِيۡدًاۭ بَيۡنِيۡ وَبَيۡنَكُمۡؕ اِنَّهٗ كَانَ بِعِبَادِهٖ خَبِيۡرًاۭ بَصِيۡرًا
کہہ دو کہ میرے اور تمہارے درمیان خدا ہی گواہ کافی ہے۔ وہی اپنے بندوں سے خبردار (اور ان کو) دیکھنے والا ہے