45
Al-Jaathiya (Crouching)
37 آیات · مکہ
سورة الجاثية
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
45:19

اِنَّهُمۡ لَنۡ يُّغۡنُوۡا عَنۡكَ مِنَ اللّٰهِ شَيۡـًٔاؕ وَاِنَّ الظّٰلِمِيۡنَ بَعۡضُهُمۡ اَوۡلِيَآءُ بَعۡضٍۚ وَاللّٰهُ وَلِيُّ الۡمُتَّقِيۡنَ

یہ خدا کے سامنے تمہارے کسی کام نہیں آئیں گے۔ اور ظالم لوگ ایک دوسرے کے دوست ہوتے ہیں۔ اور خدا پرہیزگاروں کا دوست ہے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →