18:1
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ الَّذِيۡ٘ اَنۡزَلَ عَلٰي عَبۡدِهِ الۡكِتٰبَ وَلَمۡ يَجۡعَلۡ لَّهٗ عِوَجًاؕࣝ
سب تعریف خدا ہی کو ہے جس نے اپنے بندے (محمدﷺ) پر (یہ) کتاب نازل کی اور اس میں کسی طرح کی کجی (اور پیچیدگی) نہ رکھی