18
Al-Kahf (The Cave)
110 آیات · مکہ
سورة الكهف
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
18:10

اِذۡ اَوَي الۡفِتۡيَةُ اِلَي الۡكَهۡفِ فَقَالُوۡا رَبَّنَا٘ اٰتِنَا مِنۡ لَّدُنۡكَ رَحۡمَةً وَّهَيِّئۡ لَنَا مِنۡ اَمۡرِنَا رَشَدًا

جب وہ جوان غار میں جا رہے تو کہنے لگے کہ اے ہمارے پروردگار ہم پر اپنے ہاں سے رحمت نازل فرما۔ اور ہمارے کام درستی (کے سامان) مہیا کر

← پچھلی آیت
اگلی آیت →