18
Al-Kahf (The Cave)
110 آیات · مکہ
سورة الكهف
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
18:7

اِنَّا جَعَلۡنَا مَا عَلَي الۡاَرۡضِ زِيۡنَةً لَّهَا لِنَبۡلُوَهُمۡ اَيُّهُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا

جو چیز زمین پر ہے ہم نے اس کو زمین کے لئے آرائش بنایا ہے تاکہ لوگوں کی آزمائش کریں کہ ان میں کون اچھے عمل کرنے والا ہے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →