5
Al-Maaida (The Table)
120 آیات · مدینہ
سورة المائدة
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
5:103

مَا جَعَلَ اللّٰهُ مِنۭۡ بَحِيۡرَةٍ وَّلَا سَآئِبَةٍ وَّلَا وَصِيۡلَةٍ وَّلَا حَامٍۙ وَّلٰكِنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا يَفۡتَرُوۡنَ عَلَي اللّٰهِ الۡكَذِبَؕ وَاَكۡثَرُهُمۡ لَا يَعۡقِلُوۡنَ

خدا نے نہ تو بحیرہ کچھ چیز بنایا ہے اور نہ سائبہ اور نہ وصیلہ اور نہ حام بلکہ کافر خدا پر جھوٹ افترا کرتے ہیں اور یہ اکثر عقل نہیں رکھتے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →