5
Al-Maaida (The Table)
120 آیات · مدینہ
سورة المائدة
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
5:24

قَالُوۡا يٰمُوۡسٰ٘ي اِنَّا لَنۡ نَّدۡخُلَهَا٘ اَبَدًا مَّا دَامُوۡا فِيۡهَا فَاذۡهَبۡ اَنۡتَ وَرَبُّكَ فَقَاتِلَا٘ اِنَّا هٰهُنَا قٰعِدُوۡنَ

وہ بولے کہ موسیٰ! جب تک وہ لوگ وہاں ہیں ہم کبھی وہاں نہیں جا سکتے (اگر لڑنا ہی ضرور ہے) تو تم اور تمہارا خدا جاؤ اور لڑو ہم یہیں بیٹھے رہیں گے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →