5
Al-Maaida (The Table)
120 آیات · مدینہ
سورة المائدة
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
5:7

وَاذۡكُرُوۡا نِعۡمَةَ اللّٰهِ عَلَيۡكُمۡ وَمِيۡثَاقَهُ الَّذِيۡ وَاثَقَكُمۡ بِهٖ٘ۙ اِذۡ قُلۡتُمۡ سَمِعۡنَا وَاَطَعۡنَاؗ وَاتَّقُوا اللّٰهَؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِيۡمٌۭ بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ

اور خدا نے جو تم پر احسان کئے ہیں ان کو یاد کرو اور اس عہد کو بھی جس کا تم سے قول لیا تھا (یعنی) جب تم نے کہا تھا کہ ہم نے (خدا کا حکم) سن لیا اور قبول کیا۔ اور الله سے ڈرو۔ کچھ شک نہیں کہ خدا دلوں کی باتوں (تک) سے واقف ہے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →