23
Al-Muminoon (The Believers)
118 آیات · مکہ
سورة المؤمنون
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
23:24

فَقَالَ الۡمَلَؤُا الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا مِنۡ قَوۡمِهٖ مَا هٰذَا٘ اِلَّا بَشَرٌ مِّثۡلُكُمۡۙ يُرِيۡدُ اَنۡ يَّتَفَضَّلَ عَلَيۡكُمۡؕ وَلَوۡ شَآءَ اللّٰهُ لَاَنۡزَلَ مَلٰٓئِكَةًۚۖ مَّا سَمِعۡنَا بِهٰذَا فِيۡ٘ اٰبَآئِنَا الۡاَوَّلِيۡنَۚۖ‏

تو ان کی قوم کے سردار جو کافر تھے کہنے لگے کہ یہ تو تم ہی جیسا آدمی ہے۔ تم پر بڑائی حاصل کرنی چاہتا ہے۔ اور اگر خدا چاہتا تو فرشتے اُتار دیتا۔ ہم نے اپنے اگلے باپ دادا میں تو یہ بات کبھی سنی نہیں تھی

← پچھلی آیت
اگلی آیت →