23
Al-Muminoon (The Believers)
118 آیات · مکہ
سورة المؤمنون
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
23:35

اَيَعِدُكُمۡ اَنَّكُمۡ اِذَا مِتُّمۡ وَكُنۡتُمۡ تُرَابًا وَّعِظَامًا اَنَّكُمۡ مُّخۡرَجُوۡنَࣕۙ‏

کیا یہ تم سے یہ کہتا ہے کہ جب تم مر جاؤ گے اور مٹی ہو جاؤ گے اور استخوان (کے سوا کچھ نہ رہے گا) تو تم (زمین سے) نکالے جاؤ گے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →