23
Al-Muminoon (The Believers)
118 آیات · مکہ
سورة المؤمنون
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
23:50

وَجَعَلۡنَا ابۡنَ مَرۡيَمَ وَاُمَّهٗ٘ اٰيَةً وَّاٰوَيۡنٰهُمَا٘ اِلٰي رَبۡوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَّمَعِيۡنٍࣖ‏

اور ہم نے مریم کے بیٹے (عیسیٰ) اور ان کی ماں کو (اپنی) نشانی بنایا تھا اور ان کو ایک اونچی جگہ پر جو رہنے کے لائق تھی اور جہاں (نتھرا ہوا) پانی جاری تھا، پناہ دی تھی

← پچھلی آیت
اگلی آیت →