68
Al-Qalam (The Pen)
52 آیات · مکہ
سورة القلم
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
68:17

اِنَّا بَلَوۡنٰهُمۡ كَمَا بَلَوۡنَا٘ اَصۡحٰبَ الۡجَنَّةِۚ اِذۡ اَقۡسَمُوۡا لَيَصۡرِمُنَّهَا مُصۡبِحِيۡنَۙ‏

ہم نے ان لوگوں کی اسی طرح آزمائش کی ہے جس طرح باغ والوں کی آزمائش کی تھی۔ جب انہوں نے قسمیں کھا کھا کر کہا کہ صبح ہوتے ہوتے ہم اس کا میوہ توڑ لیں گے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →