28
Al-Qasas (The Stories)
88 آیات · مکہ
سورة القصص
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
28:44

وَمَا كُنۡتَ بِجَانِبِ الۡغَرۡبِيِّ اِذۡ قَضَيۡنَا٘ اِلٰي مُوۡسَي الۡاَمۡرَ وَمَا كُنۡتَ مِنَ الشّٰهِدِيۡنَۙ‏

اور جب ہم نے موسٰی کی طرف حکم بھیجا تو تم (طور کی) غرب کی طرف نہیں تھے اور نہ اس واقعے کے دیکھنے والوں میں تھے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →