28
Al-Qasas (The Stories)
88 آیات · مکہ
سورة القصص
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
28:53

وَاِذَا يُتۡلٰي عَلَيۡهِمۡ قَالُوۡ٘ا اٰمَنَّا بِهٖ٘ اِنَّهُ الۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّنَا٘ اِنَّا كُنَّا مِنۡ قَبۡلِهٖ مُسۡلِمِيۡنَ

اور جب (قرآن) اُن کو پڑھ کر سنایا جاتا ہے تو کہتے ہیں کہ ہم اس پر ایمان لے آئے بیشک وہ ہمارے پروردگار کی طرف سے برحق ہے اور ہم تو اس سے پہلے کے حکمبردار ہیں

← پچھلی آیت
اگلی آیت →