28
Al-Qasas (The Stories)
88 آیات · مکہ
سورة القصص
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
28:76

اِنَّ قَارُوۡنَ كَانَ مِنۡ قَوۡمِ مُوۡسٰي فَبَغٰي عَلَيۡهِمۡࣕ وَاٰتَيۡنٰهُ مِنَ الۡكُنُوۡزِ مَا٘ اِنَّ مَفَاتِحَهٗ لَتَنُوۡٓاُ بِالۡعُصۡبَةِ اُولِي الۡقُوَّةِࣗ اِذۡ قَالَ لَهٗ قَوۡمُهٗ لَا تَفۡرَحۡ اِنَّ اللّٰهَ لَا يُحِبُّ الۡفَرِحِيۡنَ

قارون موسٰی کی قوم میں سے تھا اور ان پر تعدّی کرتا تھا۔ اور ہم نے اس کو اتنے خزانے دیئے تھے کہ اُن کی کنجیاں ایک طاقتور جماعت کو اُٹھانی مشکل ہوتیں جب اس سے اس کی قوم نے کہا کہ اترائیے مت۔ کہ خدا اترانے والوں کو پسند نہیں کرتا

← پچھلی آیت
اگلی آیت →