16
An-Nahl (The Bee)
128 آیات · مکہ
سورة النحل
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
16:28

الَّذِيۡنَ تَتَوَفّٰىهُمُ الۡمَلٰٓئِكَةُ ظَالِمِيۡ٘ اَنۡفُسِهِمۡࣕ فَاَلۡقَوُا السَّلَمَ مَا كُنَّا نَعۡمَلُ مِنۡ سُوۡٓءٍؕ بَلٰ٘ي اِنَّ اللّٰهَ عَلِيۡمٌۭ بِمَا كُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ

(ان کا حال یہ ہے کہ) جب فرشتے ان کی روحیں قبض کرنے لگتے ہیں (اور یہ) اپنے ہی حق میں ظلم کرنے والے (ہوتے ہیں) تو مطیع ومنقاد ہوجاتے ہیں (اور کہتے ہیں) کہ ہم کوئی برا کام نہیں کرتے تھے۔ ہاں جو کچھ تم کیا کرتے تھے خدا اسے خوب جانتا ہے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →