27
An-Naml (The Ant)
93 آیات · مکہ
سورة النمل
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
27:59

قُلِ الۡحَمۡدُ لِلّٰهِ وَسَلٰمٌ عَلٰي عِبَادِهِ الَّذِيۡنَ اصۡطَفٰيؕ ءٰٓاللّٰهُ خَيۡرٌ اَمَّا يُشۡرِكُوۡنَ

کہہ دو کہ سب تعریف خدا ہی کو سزاوار ہے اور اس کے بندوں پر سلام ہے جن کو اس نے منتخب فرمایا۔ بھلا خدا بہتر ہے یا وہ جن کو یہ (اس کا شریک) ٹھہراتے ہیں

← پچھلی آیت
اگلی آیت →