27
An-Naml (The Ant)
93 آیات · مکہ
سورة النمل
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
27:7

اِذۡ قَالَ مُوۡسٰي لِاَهۡلِهٖ٘ اِنِّيۡ٘ اٰنَسۡتُ نَارًاؕ سَاٰتِيۡكُمۡ مِّنۡهَا بِخَبَرٍ اَوۡ اٰتِيۡكُمۡ بِشِهَابٍ قَبَسٍ لَّعَلَّكُمۡ تَصۡطَلُوۡنَ

جب موسیٰ نے اپنے گھر والوں سے کہا کہ میں نے آگ دیکھی ہے، میں وہاں سے (رستے) کا پتہ لاتا ہوں یا سلگتا ہوا انگارہ تمہارے پاس لاتا ہوں تاکہ تم تاپو

← پچھلی آیت
اگلی آیت →