4
An-Nisaa (The Women)
176 آیات · مدینہ
سورة النساء
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
4:105

اِنَّا٘ اَنۡزَلۡنَا٘ اِلَيۡكَ الۡكِتٰبَ بِالۡحَقِّ لِتَحۡكُمَ بَيۡنَ النَّاسِ بِمَا٘ اَرٰىكَ اللّٰهُؕ وَلَا تَكُنۡ لِّلۡخَآئِنِيۡنَ خَصِيۡمًاۙ‏

(اے پیغمبر) ہم نے تم پر سچی کتاب نازل کی ہے تاکہ خدا کی ہدایت کے مطابق لوگوں کے مقدمات میں فیصلہ کرو اور (دیکھو) دغابازوں کی حمایت میں کبھی بحث نہ کرنا

← پچھلی آیت
اگلی آیت →