4
An-Nisaa (The Women)
176 آیات · مدینہ
سورة النساء
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
4:174

يٰ٘اَيُّهَا النَّاسُ قَدۡ جَآءَكُمۡ بُرۡهَانٌ مِّنۡ رَّبِّكُمۡ وَاَنۡزَلۡنَا٘ اِلَيۡكُمۡ نُوۡرًا مُّبِيۡنًا

لوگو تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس دلیل (روشن) آچکی ہے اور ہم نے (کفر اور ضلالت کا اندھیرا دور کرنے کو) تمہاری طرف چمکتا ہوا نور بھیج دیا ہے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →