24
An-Noor (The Light)
64 آیات · مدینہ
سورة النور
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
24:50

اَفِيۡ قُلُوۡبِهِمۡ مَّرَضٌ اَمِ ارۡتَابُوۡ٘ا اَمۡ يَخَافُوۡنَ اَنۡ يَّحِيۡفَ اللّٰهُ عَلَيۡهِمۡ وَرَسُوۡلُهٗؕ بَلۡ اُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوۡنَࣖ‏

کیا ان کے دلوں میں بیماری ہے یا (یہ) شک میں ہیں یا ان کو یہ خوف ہے کہ خدا اور اس کا رسول ان کے حق میں ظلم کریں گے (نہیں) بلکہ یہ خود ظالم ہیں

← پچھلی آیت
اگلی آیت →