24:9
وَالۡخَامِسَةَ اَنَّ غَضَبَ اللّٰهِ عَلَيۡهَا٘ اِنۡ كَانَ مِنَ الصّٰدِقِيۡنَ
اور پانچویں دفعہ یوں (کہے) کہ اگر یہ سچا ہو تو مجھ پر خدا کا غضب (نازل ہو)