13
Ar-Ra'd (The Thunder)
43 آیات · مدینہ
سورة الرعد
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
13:19

اَفَمَنۡ يَّعۡلَمُ اَنَّمَا٘ اُنۡزِلَ اِلَيۡكَ مِنۡ رَّبِّكَ الۡحَقُّ كَمَنۡ هُوَ اَعۡمٰيؕ اِنَّمَا يَتَذَكَّرُ اُولُوا الۡاَلۡبَابِۙ‏

بھلا جو شخص یہ جانتا ہے کہ جو کچھ تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے حق ہے وہ اس شخص کی طرح ہے جو اندھا ہے اور سمجھتے تو وہی ہیں جو عقلمند ہیں

← پچھلی آیت
اگلی آیت →