37
As-Saaffaat (Those drawn up in Ranks)
182 آیات · مکہ
سورة الصافات
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
37:23

مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ فَاهۡدُوۡهُمۡ اِلٰي صِرَاطِ الۡجَحِيۡمِࣔ‏

(یعنی جن کو) خدا کے سوا (پوجا کرتے تھے) پھر ان کو جہنم کے رستے پر چلا دو

← پچھلی آیت
اگلی آیت →