37:35
اِنَّهُمۡ كَانُوۡ٘ا اِذَا قِيۡلَ لَهُمۡ لَا٘ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ يَسۡتَكۡبِرُوۡنَۙ
ان کا یہ حال تھا کہ جب ان سے کہا جاتا تھا کہ خدا کے سوا کوئی معبود نہیں تو غرور کرتے تھے