26
Ash-Shu'araa (The Poets)
227 آیات · مکہ
سورة الشعراء
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
26:52

وَاَوۡحَيۡنَا٘ اِلٰي مُوۡسٰ٘ي اَنۡ اَسۡرِ بِعِبَادِيۡ٘ اِنَّكُمۡ مُّتَّبَعُوۡنَ

اور ہم نے موسیٰ کی طرف وحی بھیجی کہ ہمارے بندوں کو رات کو لے نکلو کہ (فرعونیوں کی طرف سے) تمہارا تعاقب کیا جائے گا

← پچھلی آیت
اگلی آیت →