65
At-Talaaq (Divorce)
12 آیات · مدینہ
سورة الطلاق
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
65:10

اَعَدَّ اللّٰهُ لَهُمۡ عَذَابًا شَدِيۡدًاۙ فَاتَّقُوا اللّٰهَ يٰ٘اُولِي الۡاَلۡبَابِ ࣢ۚۖۛ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡاۚۛ قَدۡ اَنۡزَلَ اللّٰهُ اِلَيۡكُمۡ ذِكۡرًاۙ‏

خدا نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔ تو اے ارباب دانش جو ایمان لائے ہو خدا سے ڈرو۔ خدا نے تمہارے پاس نصیحت (کی کتاب) بھیجی ہے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →