43:43
فَاسۡتَمۡسِكۡ بِالَّذِيۡ٘ اُوۡحِيَ اِلَيۡكَۚ اِنَّكَ عَلٰي صِرَاطٍ مُّسۡتَقِيۡمٍ
پس تمہاری طرف جو وحی کی گئی ہے اس کو مضبوط پکڑے رہو۔ بےشک تم سیدھے رستے پر ہو