41
Fussilat (Explained in detail)
54 آیات · مکہ
سورة فصلت
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
41:33

وَمَنۡ اَحۡسَنُ قَوۡلًا مِّمَّنۡ دَعَا٘ اِلَي اللّٰهِ وَعَمِلَ صَالِحًا وَّقَالَ اِنَّنِيۡ مِنَ الۡمُسۡلِمِيۡنَ

اور اس شخص سے بات کا اچھا کون ہوسکتا ہے جو خدا کی طرف بلائے اور عمل نیک کرے اور کہے کہ میں مسلمان ہوں

← پچھلی آیت
اگلی آیت →