31
Luqman (Luqman)
34 آیات · مکہ
سورة لقمان
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
31:7

وَاِذَا تُتۡلٰي عَلَيۡهِ اٰيٰتُنَا وَلّٰي مُسۡتَكۡبِرًا كَاَنۡ لَّمۡ يَسۡمَعۡهَا كَاَنَّ فِيۡ٘ اُذُنَيۡهِ وَقۡرًاۚ فَبَشِّرۡهُ بِعَذَابٍ اَلِيۡمٍ

اور جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو اکڑ کر منہ پھیر لیتا ہے گویا اُن کو سنا ہی نہیں جیسے اُن کے کانوں میں ثقل ہے تو اس کو درد دینے والے عذاب کی خوشخبری سنادو

← پچھلی آیت
اگلی آیت →