47
Muhammad (Muhammad)
38 آیات · مدینہ
سورة محمد
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
47:11

ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ مَوۡلَي الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَاَنَّ الۡكٰفِرِيۡنَ لَا مَوۡلٰي لَهُمۡࣖ‏

یہ اس لئے کہ جو مومن ہیں ان کا خدا کارساز ہے اور کافروں کا کوئی کارساز نہیں

← پچھلی آیت
اگلی آیت →