71
Nooh (Noah)
28 آیات · مکہ
سورة نوح
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
71:21

قَالَ نُوۡحٌ رَّبِّ اِنَّهُمۡ عَصَوۡنِيۡ وَاتَّبَعُوۡا مَنۡ لَّمۡ يَزِدۡهُ مَالُهٗ وَوَلَدُهٗ٘ اِلَّا خَسَارًاۚ‏

(اس کے بعد) نوح نے عرض کی کہ میرے پروردگار! یہ لوگ میرے کہنے پر نہیں چلے اور ایسوں کے تابع ہوئے جن کو ان کے مال اور اولاد نے نقصان کے سوا کچھ فائدہ نہیں دیا

← پچھلی آیت
اگلی آیت →