38
Saad (The letter Saad)
88 آیات · مکہ
سورة ص
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
38:17

اِصۡبِرۡ عَلٰي مَا يَقُوۡلُوۡنَ وَاذۡكُرۡ عَبۡدَنَا دَاوٗدَ ذَا الۡاَيۡدِۚ اِنَّهٗ٘ اَوَّابٌ

(اے پیغمبر) یہ جو کچھ کہتے ہیں اس پر صبر کرو۔ اور ہمارے بندے داؤد کو یاد کرو جو صاحب قوت تھے (اور) بےشک وہ رجوع کرنے والے تھے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →