34
Saba (Sheba)
54 آیات · مکہ
سورة سبإ
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
34:25

قُلۡ لَّا تُسۡـَٔلُوۡنَ عَمَّا٘ اَجۡرَمۡنَا وَلَا نُسۡـَٔلُ عَمَّا تَعۡمَلُوۡنَ

کہہ دو کہ نہ ہمارے گناہوں کی تم سے پرسش ہوگی اور نہ تمہارے اعمال کی ہم سے پرسش ہوگی

← پچھلی آیت
اگلی آیت →