34
Saba (Sheba)
54 آیات · مکہ
سورة سبإ
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
34:6

وَيَرَي الَّذِيۡنَ اُوۡتُوا الۡعِلۡمَ الَّذِيۡ٘ اُنۡزِلَ اِلَيۡكَ مِنۡ رَّبِّكَ هُوَ الۡحَقَّۙ وَيَهۡدِيۡ٘ اِلٰي صِرَاطِ الۡعَزِيۡزِ الۡحَمِيۡدِ

اور جن لوگوں کو علم دیا گیا ہے وہ جانتے ہیں کہ جو (قرآن) تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے وہ حق ہے۔ اور (خدائے) غالب اور سزاوار تعریف کا رستہ بتاتا ہے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →